ماسٹر ریکارڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ اصل ریکارڈ یا فائل جس سے متعدد نقول تیار کی جائیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ اصل ریکارڈ یا فائل جس سے متعدد نقول تیار کی جائیں۔ Master record